کینیڈا میں بچت اکاؤنٹس کے بارے میں جانیں

منافع کمائیں جبکہ آپ اپنے مقاصد کے لئے بچت کر رہے ہوں

منافع کمائیں جبکہ آپ اپنے مقاصد کے لئے بچت کر رہے ہوں

رقم کی بچت آپ کے مالیاتی مقاصد کی منصوبہ بندی اور آپ کی زندگی سنوارنے کا ایک اچھا طریقہ ہے۔ جب آپ کی بچت تک رسائی آسان ہو، تو آپ اسے سفر یا گھر کے لئے ہنگامی حالات میں پیشگی ادائیگی کے طور پر استعمال کر سکتے ہیں۔ اپنی بچت بڑھانے کے لئے موزوں ترین جگہوں میں سے ایک بچت اکاؤنٹ ہے۔ یہ بہت سے معاون فوائد پیش کرتا ہے۔


آپ کی رقم رکھنے کے لئے یہ محفوظ جگہ ہے
  • آپ کی رقم رکھنے کے لئے یہ محفوظ جگہ ہے
  • آپ اپنی ضروریات کے مطابق بچت کے مختلف آپشنز میں سے انتخاب کر سکتے ہیں
  • آپ کو اپنی رقم تک آسان رسائی ہوتی ہے جب آپ کو یہ چاہیے ہو


کینیڈا میں بطور نووارد بچت اکاؤنٹ کھولنے کے لئے آپ کو کسی مقامی TD برانچ میں جانا ہو گا۔

میں اپنے ساتھ کیا لاو٘ں؟

اپنی رقم کی بچت کریں

پیسوں کی بچت کرنے اور سود حاصل کرنے کے بہت سے محفوظ و مامون طریقے ہیں۔

ہمارے بچت کے اکاؤنٹس کے بارے میں مزید جاننا چاہتے ہیں؟

جو کچھ آپ کو چاہیے، ہمارے پاس اس کا حل ہے

جو رقم میں کینیڈا لا رہا ہو اس کے لیے مجھے ایک اکاؤنٹ درکار ہے۔

چاہے آپ کو ہر وقت اپنی رقم تک رسائی درکار ہو، یا آپ پریمیم سود کی شرح کی تلاش میں ہوں، ہمارے پاس آپ کے لئے ایک اکاؤنٹ ہے۔

ہمارے بچت کے اکاؤنٹ دریافت کریں

مجھے رقم کی بچت کرنے کے بارے میں مدد کی ضرورت ہے

آپ کے چیکنگ سے بچت اکاؤنٹ پر پہلے سے اجازت شدہ منتقلی کی سروس ترتیب دینے کے لئے TD آپ کی مدد کر سکتا ہے۔ آپ فیصلہ کر سکتے ہیں کہ آپ ہر ماہ کتنی بچت کرنا چاہتے ہیں اور آپ کے لئے رقم کی ترسیل خودکار طریقے سے کر دی جاتی ہے۔ اسے ترتیب دینا مُفت ہے

پہلے سے اجازت شدہ منتقلیوں کے بارے میں جانیں

مجھے اپنے بچے کی تعلیم کے لیے بچت شروع کرنے کی ضرورت ہے۔

مستقبل کے تعلیمی اخراجات کے لئے رجسٹر کردہ تعلیمی بچت منصوبہ (RESP) کھولنا ایک اچھا طریقہ ہے۔ RESP کے ساتھ، آپ کے منصوبے میں رقم ٹیکس مؤخر کردہ کے ساتھ بڑھتی ہے۔ مزید یہ کہ، کینیڈا کی حکومت آپ کی بچت بڑھنے میں مدد کے لئے گرانٹیں بھی فراہم کرتی ہے۔

RESP کے بارے میں جانیں

ہم کینیڈا میں نئے آنے والوں کی خدمت
100 سے زائد سالوں سے کرتے آ رہے ہیں

TD کے ساتھ بینکاری میں آپ کا پیسہ اور ذاتی معلومات ہمیشہ محفوظ رہتی ہیں۔

1,150 سے زائد برانچیں - کینیڈا کے دوسرے بینکوں کے مقابلے میں دیر تک اور زیادہ وقت کے لئے کھلی ہوتی ہیں، اور400 اتوار کو بھی مصروف عمل۔2

200 سے زائد زبانوں میں سروس۔

کینیڈا میں نوواردوں کے لیے دیگر سہولتوں کے متعلق جانیں

ہمارا کینیڈا میں نوواردوں کے لئے پیکج


کینیڈا میں نوواردوں کے لیے ہمارے بینکاری پیکج میں بچت کا اکاؤنٹ شامل ہے۔


کسی TD برانچ میں تشریف لانے پر آپ کو 2 شناختی دستاویزات ہمراہ لانا ہوں گی:

(1) درج ذیل دستاویزات میں سے کوئی ایک:

  • مستقل رہائشی کارڈ
  • مستقل سکونت کی تصدیق (امیگریشن فارم 5292)
  • عارضی پرمٹ (امیگریشن فارم 1442, 1208, 1102)

(2) درج ذیل دستاویزات میں سے کوئی ایک:

  • ایک درست پاسپورٹ
  • کینیڈا کا ڈرائیور لائسنس
  • کینیڈا کی حکومت کا شناختی کارڈ
کینیڈا میں نئے آنے والوں کے لئے بینکاری پیکج کا اہل ہونے کے لئے:
  • آپ 2 سالوں یا اس سے کم عرصہ سے کینیڈا کے مستقل یا عارضی رہائشی ہیں
  • آپ اپنی حیثیت کا ثبوت مستقل رہائشی کارڈ یا عارضی پرمٹ کے ذریعے دیتے ہیں۔
  • آپ نے TD جاری اکاؤنٹ نہ کبھی کھولا نہ رکھا ہے
  • آپ اپنے صوبے یا رہائش کے خطے میں بلوغت کی عمر کے ہیں۔

TD مدد کرتا ہے

آپ پوچھیں، ہم جواب دیں گے