دنیا میں کہیں بھی رقم بھیجیں

رقم-منتقلی-ہیرو-بینر

آن لائن، وائر ٹرانسفر، بینک ڈرافٹ یا مصدقہ چیک کے ذریعے رقم منتقل کریں

ہم یہ جانتے ہیں کہ اپنے وطن میں اہل خانہ اور دوستوں کا خیال رکھنا کس قدر اہم ہے۔ اس لئے ہم آپ کو رقم بھیجنے کے بہت سے محفوظ آپشنز دیتے ہیں۔


مرد ایک خاتون کے ہمراہ
  • Visa Direct ویزا ڈائریکٹ - دنیا میں تقریباً کہیں بھی آن لائن رقم بھیجیں1
  • وائر ٹرانسفر - اپنے TD اکاؤنٹ سے 25 غیر ملکی کرنسیوں میں رقم بھیجیں
  • بینک ڈرافٹس
  • تصدیق شدہ چیکس
  • Interac ای-ٹرانسفر - کینیڈا میں کہیں بھی آن لائن رقم بھیجیں

ہماری رقم کی ترسیل کی سروس استعمال کرنے کے لئے آپ کو ایک بینک اکاؤنٹ کھولنا ہو گا۔


کینیڈا میں بطور نووارد بچت اکاؤنٹ کھولنے کے لئے آپ کو کسی مقامی TD برانچ میں جانا ہو گا۔

میں اپنے ساتھ کیا لاو٘ں؟

غیر ملکی کرنسی اور سفری بیمہ

خاتون ایک بچے کے ہمراہ شیشے میں سے دیکھتے ہوئے

ہم رقم کو مطلوبہ کرنسی میں بدلنے کے لیے آپ کی مدد کر سکتے ہیں۔ آپ کسی برانچ میں آن لائن یا بذریعہ فون (جیسے آپ چاہیں) غیر ملکی کرنسی بھی آرڈر کر سکتے ہیں۔

غیر ملکی کرنسی کی خدمات

کرنسی تبادلہ کیلکولیٹر

خاتون دو بچوں کے ہمراہ ساحل سمندر پر چہل قدمی کرتے ہوئے

کیا آپ اپنے وطن جانے یا تعطیلات پر کہیں جانے کی منصوبہ بندی کررہے ہیں؟ سفری طبی بیمہ کے ‍‍ذریعے ملنے والے تحفظ کا لطف اٹھائیں2۔

سفری طبی بیمہ جو آپ کی ضرورتوں کے عین مطابق ہے

ہم کینیڈا میں نئے آنے والوں کی خدمت
100 سے زائد سالوں سے کرتے آ رہے ہیں

TD کے ساتھ بینکاری میں آپ کا پیسہ اور ذاتی معلومات ہمیشہ محفوظ رہتی ہیں۔

1,150 سے زائد برانچیں - کینیڈا کے دوسرے بینکوں کے مقابلے میں دیر تک اور زیادہ وقت تک اور400 اتوار کو بھی کھلی رہتی ہیں3

200 سے زائد زبانوں میں سروس۔

کینیڈا میں نوواردوں کے لیے دیگر سہولتوں کے متعلق جانیں

ہمارا کینیڈا میں نوواردوں کے لئے پیکج

کینیڈا میں نوواردوں کے لئے ہمارے پیکج میں ترسیلِ رقم کی سروس شامل ہے- جس میں 6 ماہ تک, ہر ماہ آپ کے لیے ایک مٗفتVisa Direct (ویزا ڈائریکٹ) فیس شامل ہے۔


کسی TD برانچ میں تشریف لانے پر آپ کو 2 شناختی دستاویزات ہمراہ لانا ہوں گی:

(1) درج ذیل دستاویزات میں سے کوئی ایک:

  • مستقل رہائشی کارڈ
  • مستقل سکونت کی تصدیق (امیگریشن فارم 5292)
  • عارضی پرمٹ (امیگریشن فارم 1442, 1208, 1102)

(2) درج ذیل دستاویزات میں سے کوئی ایک:

  • ایک درست پاسپورٹ
  • کینیڈا کا ڈرائیور لائسنس
  • کینیڈا کی حکومت کا شناختی کارڈ
کینیڈا میں نئے آنے والوں کے لئے بینکاری پیکج کا اہل ہونے کے لئے:
  • آپ 2 سالوں یا اس سے کم عرصہ سے کینیڈا کے مستقل یا عارضی رہائشی ہیں
  • آپ اپنی حیثیت کا ثبوت مستقل رہائشی کارڈ یا عارضی پرمٹ کے ذریعے دیتے ہیں۔
  • آپ نے TD جاری اکاؤنٹ نہ کبھی کھولا نہ رکھا ہے
  • آپ اپنے صوبے یا رہائش کے خطے میں بلوغت کی عمر کے ہیں۔

TD مدد کرتا ہے

آپ پوچھیں، ہم جواب دیں گے