ہماری ویب سائٹ اپنی زبان میں ملاحظہ کریں

آئیں اور ہم سے بات کریں۔ ہم آپ کی زبان بولتے ہیں!

برانچ تلاش کریں

اپائنمنٹ حاصل کریں

ہمارے بینکاری پیکج میں آپ کے شروعات کرنے کے لئے درکار ہر چیز
شامل ہے۔

 

 

اپنا نوواردوں کے لیے کینیڈا بینکاری پیکچ آج ہی حاصل کریں!

اپنا پیکج حاصل کرنے کے لیے، آپ آن لائن نہیں، بلکہ ذاتی طور پردرخواست دیں۔ آپ وہ برانچ منتخب کر سکتے ہیں جہاں آپ کی زبان بولی جاتی ہے۔

برانچ تلاش کریں

اپائنمنٹ حاصل کریں


ہم آپ کے پہلے مکان کے لئے
مالی مدد بھی کر سکتے ہیں

نوواردوں کے لیے کینیڈا بینکاری پیکج صرف اس صورت دستیاب ہے اگر آپ۔۔۔

  • یا تو کینیڈا کے مستقل رہائشی ہیں یا عارضی اور یہاں 2 سالوں یا اس سے کم سے ہیں
  • اپنی حیثیت کا ثبوت مستقل رہائشی کارڈ یا عارضی پرمٹ کے ذریعے دیں۔
  • آپ نے TD جاری اکاؤنٹ نہ کبھی کھولا نہ رکھا ہے
  • آپ اپنے صوبے یا رہائش کے خطے میں بلوغت کی عمر کے ہیں۔

اپنا پیکج حاصل کرنے کے لیے، 2 شناختی دستاویزات ساتھ لائیں:

(1) درج ذیل دستاویزات میں سے کوئی ایک:

  • مستقل رہائشی کارڈ
  • مستقل سکونت کی تصدیق (مثلاً امیگریشن فارم 5292)
  • عارضی پرمٹ (امیگریشن فارم 1442، 1208، 1102)

(2) درج ذیل دستاویزات میں سے کوئی ایک:

  • ایک درست پاسپورٹ
  • کینیڈا کا ڈرائیور لائسنس
  • کینیڈا کی حکومت کا شناختی کارڈ

اگر آپ کی کوئی کریڈٹ ہسٹری نہیں بھی ہے تو بھی آپ TD مورٹگیج کے اہل ہو سکتے ہیں. . .

  • آپ مستقل رہائشی ہیں یا آپ نے کینیڈا میں مستقل رہائشی بننے کے لیے درخواست دی ہوئی ہے
  • اور آپ 5 سالوں یا اس سے کم عرصے سے کینیڈا میں ہیں
 

نئے سر سے شروع کرنا

وائی نے کہا کہ لچک اور قوت برداشت نے ایک نووارد ہونے کے ناطے درپیش چیلنجوں سے نمٹنے میں اس کی مدد کی۔

 

اعتماد تلاش کرنا

ایڈا نے وضاحت کرتا ہے کہ کس طرح بہتر آگاہی رکھنا اور اپنے ہنر پر اعتماد رکھنا آپ کو ایسی زندگی بنانے میں مدد دے سکتا ہے جو آپ چاہتے ہیں۔

 

آگے دیکھنا

ہیری نے انکشاف کیا کہ مستقبل پر اور جستجو کے شوق نے کس طرح اسے اپنے اہداف تک پہنچنے کے لیے ہمت تلاش کرنے میں مدد کی۔

ہم کینیڈا میں نئے آنے والوں کی 100 سے زائد سالوں سے خدمت کرتے آ رہے ہیں۔

TD کے بارے میں مزید جانیں

 

آپ کینیڈا پہنچنے سے پہلے اپنا TD بینک اکاؤنٹ کھول سکتے ہیں

اگر آپ چین یا بھارت میں رہتے ہیں اور کینیڈا منتقل ہو رہے ہیں، آپ ہمیں کال کر کے اپنا اکاؤنٹ اپنی آمد سے 75 دن پہلے کھول سکتے ہیں۔ آپ کینیڈا میں آمد سے پہلے اپنے نئے TD بینک اکاؤنٹ میں $25,000 تک رقم بھی منتقل کر سکتے ہیں۔ کینیڈا پہنچنے پر کسی TD برانچ میں جا کر اپنا نیا بینک اکاؤنٹ فعال بنائیں۔

یقینی بنائیں کہ جب آپ کال کرتے ہیں تو آپ کا کینیڈا کا امیگریشن ویزا آپ کے پاس موجود ہو۔

  • اگر آپ شمالی چین میں رہتے ہیں تو ‎ 10800-714-1820 پر کال کریں
  • جنوبی چین سے، 10800-140-1852 پر کال کریں
  • بھارت سے آپ ‎‎ 416-351-0613 پر کلیکٹ کال کر سکتے ہیں
  • اگر آپ شمالی امریکہ میں کسی جگہ سے کال کر رہے ہیں تو 1-855-537-5355 پر کال کریں
 
 
  • 200 سے زیادہ زبانیں۔
  • انگریزی، فرانسیسی،
    چینی، اطالوی اور پرتگالی میں ATM (خودکار بینکاری مشین) سروس۔
  • ماندرین اور کینٹونیز میں ٹیلیفون بینکاری دستیاب ہے۔
ہم آپ کی زبان بولتے ہیں
 
 
آپ کے مالیات کے بارے میں سوالات؟

آپ کے مالیات کے بارے میں سوالات؟ TD مدد حاضر ہے!

بس اپنا سوال پوسٹ کریں اور TD کے ماہرین اور کمیونٹی کے ممبران اس کا جواب دینگے۔ رقم بچانے سے لیکر مکان کے لیے مالی معاونت تک، TD مدد حاضر ہے آپ کے مالیاتی سوالات کا جواب دے سکتا ہے۔

 
 
محفوظ و مامون بینکاری

محفوظ و مامون بینکاری

  • TD کے ساتھ بینکاری میں آپ کا پیسہ اور ذاتی معلومات ہمیشہ محفوظ رہتی ہیں۔
  • ہماری آن لائن تحفظ کی ضمانت آپ کو غیر مجاز آن لائن بینکاری سرگرمی سے ہونے والی چوری یا نقصانات سے محفوظ رکھتی ہے۔
  • جب آپ ویزا یا ماسٹر کارڈ (جو بھی قابل اطلاق ہو) کی جانب سے صفر ذمہ داری تحفظ کے ساتھ اپنا TD کریڈٹ کارڈ استعمال کرتے ہیں تو آپ کو غیر مجاز لین دین سے تحفظ فراہم کیا جاتا ہے۔
 
 
کینیڈا میں کریڈٹ ہسٹری کیسے بنائی جائے

کینیڈا میں کریڈٹ ہسٹری کیسے بنائی جائے

ذمہ داری کے ساتھ کریڈٹ کارڈ کا استعمال آپ کو مثبت کینیڈا کی کریڈٹ ہسٹری بنانے میں مدد کر سکتا ہے۔ آپ کو کار یا مکان خریدنے یا اپنا ذاتی کاروبار شروع کرنے کے لئے رقم ادھار لینے کی ضرورت پڑنے پر یہ مدد کر سکتی ہے۔

کریڈٹ ہسٹری کیسے بنائی جائے

 
 
کیا آپ جانتے ہیں؟

کیا آپ جانتے ہیں؟

ایک جاری اکاؤنٹ کے ساتھ، نقد رقم استعمال کرنے کے آسان متبادل کے طور پر ذاتی چیک شامل ہوتے ہیں، اور وہ اکثر کرایہ اور اسکول کے دوروں جیسی چیزوں کی ادائیگی کے لئے استعمال کیے جاتے ہیں۔

 

ہم آپ کو آپ کے تمام مالیاتی اہداف حاصل کرنے میں مدد دینے کے لئے یہاں موجود ہیں۔

 
آپ کے اہداف کیا ہیں؟

آپ کو درکار خدمات تک با آسانی رسائی۔

  • رقم منتقل کریں
  • کرنسی کا تبادلہ

ترسیلات رقم اور دیگر خدمات کے بارے میں جانیں

 

سوالات ہیں؟ ہم یہاں مدد کے لیے موجود ہیں

ہمیں آپ کو بینکاری کے بارے میں سوالات کا جواب دیتے ہوئے یا ذاتی سرمایہ کاری میں مدد فراہم کرتے ہوئے خوشی ہو گی۔ یہاں تک کہ آپ وہ برانچ بھی منتخب کر سکتے ہیں جہاں آپ کی زبان بولی جاتی ہے۔

برانچ تلاش کریں

اپائنمنٹ حاصل کریں

TD مدد کرتا ہے

آپ پوچھیں، ہم جواب دیں گے