زندگی کی منصوبہ بندیکینیڈا میں نوواردTD کے بارے میںمتنوع کمیونٹیوں کو خدمات دینا

گونا گوں کمیونٹیوں کو خدمات پیش کرنا

ہم تنوع اور ثقافتی ہم آہنگی کو فروغ دیتے ہیں

ہم تنوع
اور تقافتی ہم آہنگی کو فروغ دیتے ہیں

2013 میں، TD نے کینیڈا بھر میں کمیونٹی کی تقریبات اور پروگراموں کے لئے $8.6 ملین عطیہ کیے۔

کینیڈا میں نوواردوں کے لئے بہترین آجر

TD کو کینیڈا کے نوواردوں کے لئے بہترین آجروں میں سے ایک کا درجہ دیا گیا ہے، 6 سالوں سے لگاتار1۔ ہم رہنمائی شراکت جیسے پروگراموں کی بھی کفالت کرتے ہیں جو کینیڈا کے نوواردوں کو اپنی مکمل صلاحیتوں تک پہنچنے میں مدد کرتے ہیں۔


ہمیں آپ کی ثقافت اور روایات منانے پر فخر ہے

ہم کینیڈا میں نئے آنے والوں کی خدمت
100 سے زائد سالوں سے کرتے آ رہے ہیں

TD کے ساتھ بینکاری میں آپ کا پیسہ اور ذاتی معلومات ہمیشہ محفوظ رہتی ہیں۔

1,150 سے زائد برانچیں - کینیڈا کے دوسرے بینکوں کے مقابلے میں دیر تک اور زیادہ وقت کے لئے کھلی ہوتی ہیں، اور400 اتوار کو بھی مصروف عمل۔2

200 سے زائد زبانوں میں سروس۔

"گاہکوں کے اطمینان کے حوالے سے پانچ بڑے ریٹیل بینکوں میں سے سب سے آگے۔"3


کیا کینیڈا میں بینکاری سے متعلق آپ کے کوئی سوالات ہیں؟ ہم مدد کے لیے حاضر ہیں

بینکاری یا مالیات سے متعلق آپ کے سوالات کا جواب دے کر اور آپ کو ذاتی مالیاتی جائزہ فراہم کر کے ہمیں خوشی ہو گی۔ ملاقات مقرر کرنے کے لئے مقامی برانچ میں تشریف لائیں۔

برانچ تلاش کریں

اپائنمنٹ حاصل کریں