TD کے بارے میں

ہم 200 سے زیادہ زبانیں بولتے ہیں

ہم 200 سے زیادہ زبانیں بولتے ہیں

1,150 سے زائد برانچیں

1,150 سے زائد برانچیں - کینیڈا کے دوسرے بینکوں 1 کے مقابلے دیر سے کھلتی اور دیر تک کام کرتی ہیں، اور 400 اتوار کو بھی مصروف عمل۔

ایک سے زائد زبانوں میں 2,800 سے زیادہ ATM

ایک سے زائد زبانوں میں 2,800 سے زیادہ ATM

ہمیں کینیڈا میں نئے آنے والوں کی 100 سے زائد سالوں سے خدمت کرنے پر فخر ہے، ایک ایسا بینک ہونے کی شہرت کو برقرار رکھتے ہوئے جس پر آپ اعتماد کر سکتے ہیں۔

جانیں کہ ہم متنوع کمیونٹیوں کی کیسے مدد کرتے ہیں۔

محفوظ و مامون بینکاری

محفوظ و مامون بینکاری

  • Global Finance نے TD بینک کو اپنی 2013 کی درجہ بندی میں دنیا کے 50 محفوظ ترین بینکوں میں سے ایک قرار دیا۔
  • TD کے ساتھ بینکاری میں آپ کا پیسہ اور ذاتی معلومات ہمیشہ محفوظ رہتی ہیں۔
  • ہماری آن لائن تحفظ کی ضمانت آپ کو غیر مجاز آن لائن بینکاری سرگرمی سے ہونے والی چوری یا نقصانات سے محفوظ رکھتی ہے۔
  • جب آپ ویزا یا ماسٹر کارڈ (جو بھی قابل اطلاق ہو) کی جانب سے صفر ذمہ داری تحفظ کے ساتھ اپنا TD کریڈٹ کارڈ استعمال کرتے ہیں تو آپ کو غیر مجاز لین دین سے تحفظ فراہم کیا جاتا ہے۔3
24/7 سروس

24/7 سروس

آن لائن بینکاری کریں، فون پر، یا ہماری 2,800 ATMs (خودکار بینکاری مشینیں) میں سے کسی پر۔ آپ TD موبائل ایپ استعمال کر کے سفر کے دوران بھی بینکاری کر سکتے ہیں۔

کینیڈا میں نئے آنے والوں کے لئے ہمارا بینکاری پیکج

ہمارا بینکاری پیکج
کینیڈا میں نئے آنے والوں کے لئے

اس میں آپ کو شروعات کرنے کے لئے درکار ہر چیز شامل ہے۔

  • کسی ماہانہ فی کے بغیر اکاؤنٹ کھولیں
  • اپنے بچت اکاؤنٹ پر بونس شرح منافع حاصل کریں
  • کریڈٹ کارڈ حاصل کریں
  • رقم کی مفت ترسیل
  • اور مزید بہت کچھ!

ہمارے "کینیڈا میں نووارد پیکج" کے بارے میں جانیے

دیگر مصنوعات اور خدمات کے بارے میں جانیں

کسی برانج یا ATM پر اپنی رقم تک رسائی حاصل کریں، بل ادا کریں، چیک لکھیں، اور مزید کئی سہولیات پائیں۔

کینیڈین کریڈٹ ہسٹری بنانے میں مدد کرے اور موقع دے کہ آپ اپنے کارڈ کے ذریعے آن لائن شاپنگ کرنے، گاڑی کا کرایہ ادا کرنے یا سفرکی بکنگ کرنے جیسی سہولت سے فائدہ اٹھائیں۔

اپنی رقم پر منافع کمائیں اور اپنی بچت کو بڑھتا ہوا دیکھیں۔

خاندان اور دوستوں کو دنیا میں کہیں بھی حفاظت سے رقم منتقل کریں۔4

زندگی کے ہر قدم پر آپ کی مدد کرنا

زندگی کے ہر قدم پر آپ کی مدد کرنا

  • گاڑی کے لیے مالی معاونت
  • مکان کے لیے مالی معاونت
  • اپنے بچوں کی تعلیم کے لئے منصوبہ بندی کرنا
  • اپنی بچت کی رقوم سے سرمایہ کاری کرنا
  • کاروبار شروع کرنا

قرضہ حاصل کرنے، بچت اور سرمایہ کاری کرنے کے طریقے جانیں


کیا کینیڈا میں بینکاری سے متعلق آپ کے کوئی سوالات ہیں؟ ہم مدد کے لیے حاضر ہیں

بینکاری یا مالیات سے متعلق آپ کے سوالات کا جواب دے کر اور آپ کو ذاتی مالیاتی جائزہ فراہم کر کے ہمیں خوشی ہو گی۔ ملاقات کا وقت لینے کے لیے مقامی برانچ میں تشریف لائیں۔

برانچ تلاش کریں

اپائنمنٹ حاصل کریں